editor

About editor

This author has not yet filled in any details.
So far editor has created 26 blog entries.

الفتاوی الواضحۃ

الفتاوی الواضحۃ آیۃ اللہ الشہید باقر الٓصدر کا رسالہ عملیہ ہے جو آپ نے اپنے مقلدین کے لیے لکھا ۔ اس کتاب کو آپ نے زبان کے رائج تقاضوں اور جدید اسلوب ِ تحریر میں مرتب کیا ۔ اِس کے دوسرے ایڈیشن میں آپ کے ذہن میں آیا کہ کیوں اِس کے شروع میں ایک

شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟

كتاب كا عربى نام: بحث حول الولایہ پہلااردوترجمہ:تشیع  ورہبری۔ دوسرا اردو ترجمہ:شیعیت کا آغاز کب اور کیسے؟ اِس کتاب میں سید نے دو سوالوں کا جواب دیا ہے : (1) تشیع کیسے وجود میں آیا ؟ (2) شیعہ کس طرح بنے ؟ اگرچہ اس کتاب کا حجم بہت چھوٹا ہے ۔ مگر یہ اپنے مواد

فدک تاریخ کی روشنی میں

"فدک فی التاریخ " (اردو نام  "فدک فی التاریخ" ) ایک تاریخی اور تجزیاتی ابحاث پر مشتمل کتاب ہے ۔ اِس کتاب میں شہید باقر الصدرؒ نے مسئلۂ فدک پر بحث کی ہے ۔ جو ابوبکر نے رسول اللہ ص کی وفات کے بعد جناب سیدہ سلام اللہ علیہا سے غصب کر لیا تھا ۔

بحث حول مہدی

عربى نام : تصور حول المهديؑ پہلا اردوترجمہ: تصور مہدی ؑ دوسرا اردوترجمہ: انتظار امام کتاب ہذا حضرت امام مہدی آخر الزمان ؑ سے متعلق ایک علمی وتحقیقی کتاب ہے۔شہید ؒنے کتاب میں اْن تمام شکوک وشبہات اور اعتراضات کا جواب دیا ہے جو امام مہدی ؑ کی طویل زندگی اور فلسفہ غیبت کے بارے

الإسلام يقود الحياة

اِس کتاب کو شہید باقر الٓصدر کی اہم تالیفات میں شمار کیا جاتا ہے ۔ اِس کتاب میں شہید نے پوری وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ اسلام کس طرح زندگی کے دینی ، اجتماعی ، اقتصادی ، سیاسی اور دیگرپہلوؤں میں کامل طور پر رہبری وراہنمائی کر سکتا ہے ؟ اجمالی طور پر

كتاب .. فلسفتنا

کتاب ’ فلسفتنا ‘ شہید السید محمد باقر الصدر کی اہم ترین تالیفات میں سےایک ہے ۔ کہ جو ایک عظیم مفکر اور مسلمان فلسفی تھے ۔ یہ کتاب انہوں 1959 ء میں لکھی ۔ جب کہ اُس وقت اُن کی عمر تقریباً تیس سال تھی ۔ اِس کتاب میں انہوں نے مختلف فلسفی نظریات

Go to Top